مکہ باز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مُکہ چالانے والا، مکہ مارنے کا ماہر، مکوں سے لڑنے والا؛ اسپورٹس کے ایک کھیل مکے بازی کا ماہر (انگ: باکسر Boxer)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مُکہ چالانے والا، مکہ مارنے کا ماہر، مکوں سے لڑنے والا؛ اسپورٹس کے ایک کھیل مکے بازی کا ماہر (انگ: باکسر Boxer)۔